Saturday 22 June 2013

پی ٹی سی ایل ایک نئی پیشکش پیش کر رہا ہے جو صارفین کوپورے ایک مہینے کے لیے ایوو مفت استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔  یہ پیشکش تمام نئی سیلز پر ہے اور ہر ایوو خردینے والا بھی ایک مہینہ مفت میںاستعمال کرنے کے لیے اس آفر کا اہل ہے۔

:شرائط و ضوابط

یہ پیشکش صرف نئی سیلز کے لئے درست ہے۔
یہ پیشکش پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں صارفین کے لیے درست ہے۔
یہ پیشکش تمام نئی کمرشل ایوو پیکجوں کی خریداری پر درست ہے۔
یہ پیشکش کسی بھی رعایتی پیکج پر درست نہیں ہے۔
یہ پیشکش صرف نئے ایوو ریو ڈاٹ اے ڈونگل کے لیے درست ہے۔
یہ پیشکش نیٹرو،نیٹرو کلاؤڈ،ایوو کلاؤڈ،ونگل اور ایوو ٹیب کے لیے موزوں نہیں ہے۔
پیکیج مفت استعمال کی مدت ختم ہونے تک بدلا نہیں جا سکتا۔
یہ پیشکش کارپوریٹ پیکجوں کے لئے درست نہیں ہے۔
ایک ماہ کے مفت استعمال کے پری پیڈ کنکشن پر 30 جی بی اور پوسٹ پیڈ کنکشن کے لئے 50 جی بی تک محدود ھوگا۔
پری پیڈ کسٹمر 30 جی بی استعمال کے بعد 0.10 روپے فی ایم بی چارج کیے جائیں گے اور پوست پیڈ کسٹمرز کی 50 جی بی استعمال کے بعد سپیڈ 128 کے بی پر سیکنڈ تک محدود کر دی جائے گی۔
محدود مدت کی آفر ہے اور 20 اگست 2013 تک موزوں ہے۔

0 comments:

Post a Comment