Monday, 3 June 2013


لندن…آئی سی سی چمیئنز ٹرافی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وارم میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے،پاکستان کا یہ دوسرا وار اپ ہے پہلا وارم اپ میچ جو سری لنکا سے کھیلا جا نا تھا برش کی نظر ہو گیا تھا۔کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پچ کی کنڈیشن دیکھ کر فیلڈنگ کو ترجیح دی ،شائقین کرکٹ کواچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔چمینزٹرافی میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 جون کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا۔

0 comments:

Post a Comment