پشاور…رواں
سال کے دوران قبا ئلی علاقوں میں پو لیو کے پا نچ کیسز رپورٹ کیے گئے۔ای
پی آئی فاٹا حکام کے مطابق قبائلی علاقوں میں پو لیو کے پا نچ کیسز رپورٹ
کیے گئے خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ میں پو لیو کے 3 اور ایف آر بنوں کے
علاقے جا نی خیل میں دو کیسز رپورٹ کیے گئے ۔فاٹا حکام کے مطابق پو لیو کے
کیسز ان علاقوں سے سامنے آئے ہیں یں جہاں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پو لیو
مہم نہیں چلا جا سکی۔
Monday, 10 June 2013
رواں سال قبا ئلی علاقوں میں پو لیو کے پا نچ کیسز رپورٹ ہوئے،حکام
Posted by Unknown on 19:20 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment