Saturday 22 June 2013

لندن …ماہرین صحت اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سرطان کے خاتمے کیلئے انگور کھانا انتہائی مفید ثابت ہوا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق انگوروں میں جسم سے فاسد مادے خارج کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے اور یہ دل کو مضبوط بنانے کیلئے بھی ایک بہترین ٹانک ثابت ہوتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ انگوروں کے استعمال سے جلد، پھیپھڑوں
اور معدے کے سرطان کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔


0 comments:

Post a Comment