Monday, 10 June 2013

ٹیبلٹ باآسانی منتقل کیا جانے والا چھوٹا کمپیوٹر کہلاتا ہے لیکن اب امریکی جائنٹ ایپل ٹیبلٹ کے سائز کو آئی پیڈ منی سے بھی چھوٹا کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔ آئی پیڈ منی ٹو سابقہ ورژن کے مقابلے میں مزید چھوٹا اور ہلکا ہو گا۔

0 comments:

Post a Comment