Monday, 10 June 2013

سر درد کی شکایت اکثر مرد و خواتین کو رہتی ہے۔ بعض اوقات کم عمر بچے بھی سر درد کی اذیت کو جھیلتے ہیں۔ تیز گرمی،دھوپ،بے آرامی اور بلڈ پریشر سر درد کی عام وجوہات ہیں۔

0 comments:

Post a Comment