Thursday, 6 June 2013

ٹیلی نار نے اپنے صارفین کے لیے اعلان کیا ہے کہ سمارٹ ٹیونز کی سروسز 10 جون سے 15 جون 2013 تک دستاب نہیں ہوں گی کیونکہ ٹیلی کام آپریٹر سروس کو اپ گریڈ کر رہے ہوں گے۔

 ٹیلی نار اپنے صارفین کو تھوڑی دیر کے لئے تکلیف برداشت کرنے کا وعدہ کر رہا ہے۔ کیونکہ وہ صارفین کو بہتر تجربہ فراہم کرنے کےلیے سروس کو اپ گریڈ کر رہے ہیں۔

وقت کی مدت کے دوران، ٹیلی نار کے صارفین،اسمارٹ ٹیون سروس کی رکنیت، اس کی تجدید یا کسی بھی اضافی اسمارٹ ٹیون خریدنے کے اہل نہیں ہو سکیں گے۔

0 comments:

Post a Comment