Saturday 1 June 2013

وارد ٹیلی کام نے ایک بار پھر "وارد ری لوڈ پیشکش" کا آغاز کیا ہے جس سے وارد صارفین کو نہ صرف فوری انعامات سے نوازا جائے گا بلکہ قرعہ اندازی کے ذریعے نقد انعامات بھی جیتے جا سکتے ہیں۔

اس 2 درجے کی پیشکش میں سب ایک فاتح ہوں گے۔ 50 روپے کے ہر ری لوڈ پر کسٹمر کو 20 مفت آن نیٹ منٹ، 100 مفت ایس ایم ایس اور دوستوں اور خاندان کے نمبروں پر لامحدود مفت کال کا فوری انعام حاصل کریں گے۔

اس کے علاوہ صارفین کو 100،000 روزانہ اور لکی ڈرا کے ذریعے 5.000.000 کا ایک بمپر انعام جیتنے کا موقع ملے گا۔ بمپر پرائز کے لئے لکی ڈرا، مہم کی مدت کی تکمیل کے بعد منعقد کیا جائے گا جو کہ یکم جون سے 30 جون 2013 تک ہے۔

میکانکس:
  • صارف کو اس آفر میں حصہ لینے کے لیے کم از کم 50 روپے لوڈ کرنا ضروری ہے۔ 
  • انعام کے لیے کسی رکنیت کی ضرورت نہیں۔ 
  • لکی ڈرا کے لیے:
  1. متعدد بار 50 کا ری لوڈ کرنے پر متعدد انٹریز شمار کی جائیں گی۔
  2. ایک ٹرانزیکشن میں کم از کم 50 روپے کا ہونا ضروری ہے۔
  3. روزانہ کے انعامات 100000 روپے پر مبنی ہوں گے۔
  4. 5,000,000 کا بمپر پرائز مہم کے اختتام پر ہو گا۔ 
  5. بمپر پرائز کے لئے،تمام ٹرانزیکشن جو پچھلے 30 دنوں میں استعمال ہوا چاہے وہ 50 روپے کا ہی کیوں نہ ہو اس میں شامل ہو گا جبکہ روزانہ انعام کے لیے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کا ٹرانزیکشن شامل ہو گا اور فہرست کو روزانہ ری فریش کیا جائے گا۔
  • حقیقی طور پر فوری انعامات کے لیے:
  1. فوری انعام کے لیے صرف 50 روپے ہی کافی ہوں گے۔
  2. فوری انعامات ان تینوں میں سے کوئی بھی ہو سکتے ہیں:
  3. 20 مفت آن نیٹ منٹ جو شام 6 بجے سے 9 بجے تک استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
  4. 100 مفت ایس ایم ایس
  5. آن نیٹ فرینڈز اینڈ فیملی نمبر پر مفت کالنگ
  6. درست واسئل کی درستگی صرف ایک دن کے لیے ہوگی:
  7. اگر صارف شام 8 بجے سے پہلے 50 روپے ریلوڈ کرتا ہے مفت منٹس اور ایس ایم ایس آدھی رات تک موزوں ہوں گے۔
  8. اگر صارف شام 8 بجے کے بعد 50 روپیہ ریلوڈ کرتا ہے تو مفت منٹس اور ایس ایم ایس اگلی رات تک موزوں ہوں گے۔
  • مہم کی مدت 30 دن ہے یکم جون سے 30 جون تک۔
  • صرف وارد کی پری پیڈ صارفین مہم کے لئے اہل ہیں۔
  • ہم مرتبہ بیلنس دو افراد کے درمیان شئیر کرنے والے اس آفر کے اہل نہیں سمجھے جائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment