Tuesday 18 June 2013


 اسٹراسبرگ …این جی ٹی …فرانس کے شہر اسٹراسبرگ کی ایک نجی یونیورسٹی میں وژیول آرٹس ڈپلوما کی طالبہ کلو رُوچن نے ایک ایسا ٹیبل ڈیزائن تیار کیا ہے جس میں اب باربی ڈولز بھی فٹ بال کھیلتی نظر آتی ہیں۔ راڈز میں نصب بنا ہاتھوں والی پنک باربی کی دو ٹیمیں ایک مخصوص ٹیبل پر فکس کردی گئی ہیں جس پر باربی ڈولزاپنی لہراتی چمکیلی زلفوں کے ساتھ ٹانگوں سے فٹ بال کوکِک لگاتی نظر آتی ہیں۔محدود تعداد میں بنائے گئے یہ ٹیبل پیرس کے اسٹورز پر12ہزرا500ڈالر کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment