نکتہ چینی
جب
آپ کسی شخص پہ نکتہ چینی کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، اس پر تنقید کرنا چھوڑ دیتے
ہیں ، اس میں نقص نکالنا چھوڑ دیتے ہیں تو وہ آدمی سارے کا سارا آپ کی
سمجھ میں آنے لگتا ہے ۔ اور ایکسرے کی طرح اس کا اندر اور باہر کا وجود آپ
کی نظروں کے سامنے آ جاتا ہے ۔
اشفاق احمد زاویہ 2 تنقید اور تائی کا فلسفہ صفحہ 63
اشفاق احمد زاویہ 2 تنقید اور تائی کا فلسفہ صفحہ 63
0 comments:
Post a Comment