
مسلمانوں کی ذلت غریب ہونے سے نہیں ، اسلام سے غافل ہونے سے ہے۔
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
رزق حلال کی تلاش لوگوں کا محتاج بننے سے بہت بہتر ہے۔
امام مالک رضی اللہ تعالی عنہ
ایمان والی عورت کا اصلی زیور سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے۔
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے
مگر دِل کو صاف نہیں رکھتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے۔
دین کو دِل میں اتارنے کا نام ایمان ہے۔
پریشانی
تذکرہ کرنے سے بڑھتی ہے۔
خاموش رہنے سے کم ہوجاتی ہے۔
صبر کرنے سے ختم ہو جاتی ہے۔
اور
اللہ کا شکر ادا کرنے سے خوشی میں بَدَل جاتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment