Tuesday, 18 June 2013

Google's Internet Balloon Service

Posted by Unknown on 23:00 with No comments
گوگل کی انٹرنیٹ غبارہ سروس

انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے گوگل سرچ انجن نے دنیا بھر میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے غبارہ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
گوگل کے سائنسدانوں نے تجرباتی طور پر نیوزی لینڈ میں آسمان پر 30 ہیلیئم گیس بھرے ہوئے غبارے چھوڑے ہیں اس خواہش کے ساتھ کہ دنیا بھر میں 5 ارب لوگ جنہیں ورلڈ وائڈ ویب کی سہولت حاصل نہیں ہے انہیں انٹرنیٹ کی سہولت میسر آئے۔
ان میں سے ہر غبارہ یہ گنجائش رکھتا ہے کہ 1200 کلومیٹر تک ویب کی رسائی مکن بنا سکے۔ 

0 comments:

Post a Comment