Friday, 21 June 2013

Groom

Posted by Unknown on 04:48 with No comments
دُلہا

سچ ھے کسی دُولہا کو ہم نے روتے ہوئے نہیں دیکھا، مگر کسی شوہر کو ہنستے ہوئے بھی نہیں دیکھا۔ بس شادی ایک ایسا " سودا " ہے جس میں آپ ایک " عارضی خوشی " کے بدلے " مستقل غم " خرید لیتے ہیں۔
" دُولہا " تو آپ چند لمحوں کے لئے بنے ہیں، مستقل طور پر تو آپ کو " شوہر " بن کر رہنا ہے۔ شادی سے پہلے مرد حضرات لڑکیوں کو " ہائے ہیلو " کر کے مخاطب کرتے ہیں اور شادی کے بعد " ہائے ہائے " کرتے رہتے ہیں۔ نئی شادی ہوتی ہے تو ہر شوہر " گھر کو " بھاگتا ہے۔ پرانی ہو جاتی ہے تو " گھر سے " بھاگتا ہے۔

اخلاق احمد خان کے ناول ثانیہ ایک لاثانی دلہن سے اقتباس

0 comments:

Post a Comment