Sunday 23 June 2013

عرب دنیا میں فیس بک اور ٹوئیٹر کے استعمال میں اضافہ

عرب دنیا میں گزشتہ سال سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور صرف فیس بک پر ہی ایک کروڑ نئے صارفین کا اضافہ ہوا۔

0 comments:

Post a Comment