Sunday 2 June 2013

Last Two Verses Of Surah Baqarah

Posted by Unknown on 21:29 with No comments
سورة بقرة کی آخری دو آیات

حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں (2۔ البقرۃ : 285۔286) سے آخر تک پڑھتا ہے تو اس کے لیے وہ کافی ہیں۔ بخاری ومسلم

مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 637
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)

0 comments:

Post a Comment