Wednesday, 26 June 2013

Most Expensive Bed Of The World

Posted by Unknown on 21:24 with No comments

دنیا کا مہنگا ترین بستر

 امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا بیڈ تیار کرلیا ہے جس کی مالیت 175 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔

کمپنی نے دنیا کے اس مہنگے ترین بستر کا نام شاہی بستر رکھا ہے۔
اپنے نام کی طرح اس کی قیمت بھی شاہی ہے یعنی 175 ہزار امریکی ڈالر۔
 کمپنی کے ڈائریکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیڈ نہایت آرام دہ ہے اور اس پر آرام کرنے والوں کو ایسا محسوس ہوگا جیسے وہ پانی پر تیر رہے ہوں۔
انہوں نے بتایا کہ بیڈ کی تیاری میں ہزاروں مزدوروں نے شب وروز محنت کی ہے۔
کمپنی کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ملکہ برطانیہ کی تاجپوشی کی 60ویں سالگرہ کی نسبت سے بیڈ بھی 60 ہی تیار کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کمپنی کو چین سے ان بیڈز کے لئے آرڈر بھی مل گئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment