Sunday 9 June 2013

Treatment of Cholera

Posted by Unknown on 08:18 with No comments
ہیضے کا علاج

لیموں کا رس ایک چمچ لیں اور اس میں ایک بھری ہوئی چٹکی میٹھے سوڈے کی ڈالیں گھول کر وہ ڈراپر میں ڈال کرکان میں ڈالنے سے پہلے اُس کو ہلائیں اور وہ کان میں ڈالیں‘ دن میں تین دفعہ تین قطرے۔ چند دن ایسا کریں چند دن یا چند ہفتے۔
ہیضہ کسی بھی قسم کا ہو یہ دوائی آٹھ یا دس قطرے ہیضے والے مریض کو پلاتے رہیں ہیضہ فوراً ختم ہوجائیگا۔
یا پھر چھوٹی الائچی کے چھلکے اتار کر پانی میں ابال کر وہ پانی چمچ چمچ ہر پانچ منٹ کے بعد ہیضے کے مریض کو پلائیں سوفیصد ہیضے کا مریض تندرست ہوجائے گا۔

0 comments:

Post a Comment