ناشکری
ناشکری انسان کی سرشت میں شامل
ہے- صحت یاب ہو کر کبھی طبیب کی یاد نہیں آتی- اس کی کشتی طوفان میں پھنس
جائے تو اسے صرف خدا یاد آتا ہے- پھر وہ خدا اپنے مجبور و بے کس بندے کو
سمندر سے نکال کر خشکی پر لے آتا ہے تو بندہ یک دم سب کچھ فراموش کر دیتا
ہے- الله ان کو زیادہ عزیز رکھتا ہے جو سکھ میں بھی عاجزی اختیار کیے رہتے
ہیں-
تحریر: نمرہ احمد
اقتباس: سانس ساکن تھی
تحریر: نمرہ احمد
اقتباس: سانس ساکن تھی
0 comments:
Post a Comment