وارد ٹیلی کام نے اپنے رمضان پیکیج کے ذریعے اس ماہ مبارک کی خوشیوں میں
اضافہ کر دیا ہے۔ واردصارفین ماہ رمضان کے دوران کالز، ایس ایم ایس اور
موبائل انٹرنیٹ پر 50 فیصد کی زبردست رعایت پائیں گے۔
10 روپے جمع ٹیکس کی مالیت کا بیلنس استعمال کرنے والے وارد صارفین کو
کالز، ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ پر 50 فیصد رعایت ملے گی جو تمام نیٹ
ورکس کے لیے کارآمد ہوگی۔ اس پیشکش کا فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین کو “R”
لکھ کر 3333 پر ایس ایم ایس بھیجنا ہوگا۔
ٹیلی کام آپریٹر رمضان میں اپنے صارفین کے لیے نماز الرٹس اور 786
اسلامک سروسز جیسی سہولیات بھی پیش کر رہا ہے۔ رمضان ایس ایم ایس الرٹس کے
ذریعے صارفین نماز، سحر و افطار کے اوقات حاصل کریں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ وارد صارفین قرآنی آیات، احادیث مبارکہ، اللہ اور نبی
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں کے علاوہ تاریخ اسلام کے شاندار واقعات
پر مشتمل میسیجز بھی حاصل کریں گے۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین
کو “Namaz” لکھ کر 2020 پر ایس ایم ایس کرنا ہوگا۔ وارد پری پیڈ صارفین 7
روپے جمع ٹیکس فی ہفتہ میں جبکہ وارد پوسٹ پیڈ صارفین 28 روپے جمع ٹیکس
ماہانہ میں اس پیشکش کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
وارد کی 786 اسلامک سروسز کے ذریعے صارفین اپنے موبائل فونز پر درس
اسلامی، تلاوت، ترجمہ اور قرآن مجید کی تفسیر، حمد باری تعالیٰ، نعت رسول
مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور قوالیاں حاصل کرپائیں گے۔ صارفین سے اس سروس
کے لیے 10 منٹ کے 5 روپے جمع ٹیکس چارج کیے جائیں گے۔
شرائط و ضوابط:
- 10 روپے جمع ٹیکس کے استعمال میں تمام سروسز شامل ہیں سوائے رینٹلز/فیس، وی اے ایس اور انٹرنیشنل کالنگ چارجز کے۔
- رعایت آن نیٹ ورک/آف نیٹ ورک کالز،ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کے لیے ہوگی۔
- رعایت فرینڈزاینڈ فیملی کالز اور پہلے ہی سے رعایتی کالز کے لیے نہیں ہوگی۔
- روزانہ 10 روپے جمع ٹیکس استعمال کرنے کے بعد فوراً ہی دستیاب ہوگی۔ اس رعایت کی میعاد اسی روز رات 11 بجکر 59 منٹ تک ہوگی۔
- اس آفر کو اگلے دن دوبارہ حاصل کرنے کے لیے صارفین کو 10 روپے جمع ٹیکس کا بیلنس دوبارہ استعمال کرنا ہوگا۔
- یہ آفر وارد کی جانب سے پیش کردہ مفت بیلنس پر نہیں حاصل کی جا سکتی۔
- یہ پیشکش وارد پری پیڈ اور گلوصارفین کے لیے ہے۔
سبسکرپشن چارجز
- اس آفر پر صرف ایک مرتبہ سبسکرپشن چارجز لاگو ہوں
- 3333 پر ایس ایم ایس بھیجنے کے نرخ 5 روپے جمع ٹیکس ہوں گے
موبائل انٹرنیٹ بنڈل
- صرف 0.99 روپے میں لامحدود انٹرنیٹ حاصل کریں
- صارفین رمضان کے مہینے میں (رات 2 سے رات 9 بجے تک) مفت انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
- اس پیشکش کو حاصل کرنے کے لیے “NB” لکھ کر 7777 پر ایس ایم ایس کریں
شرائط و ضوابط:
- یہ بنڈل تمام پیکیجز کے لیے دستیاب ہے
- سبسکرپشن برقرار رہے گی پری پیڈ پیکیج کو منتقل کیے جانے کے بعد بھی
- صارفین فیس بک اور دیگر بنڈلز کے ساتھ اس آفر کو حاصل کر سکتے ہیں
- یہ آفر صرف وارد پری پیڈ اور گلو صارفین کے لیے ہے۔
انفو سروسز
- نماز الرٹس: رمضان ایس ایم ایس الرٹس کے ساتھ صارفین
نماز، سحر اور افطار کے اوقات بھی حاصل کریں گے۔ ان کے ساتھ وہ آیات،
احادیث، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں کے علاوہ تاریخ
اسلامی کے شاندار واقعات کے میسیجز بھی پائیں گے۔
- اس بابرکت سروس کو حاصل کرنے کے لیے “Namaz” لکھ کر 2020 پر ایس ایم ایس کریں
- وارد پری پیڈ صارفین 7 روپے جمع ٹیکس ہفتہ وار جبکہ وارد پوسٹ پیڈ صارفین 28 روپے جمع ٹیکس ماہانہ میں اس سروس کا لطف اٹھا سکتے ہیں
- یہ آفر وارد پری پیڈ، گلو اور وارد پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے ہے
- 786 اسلامک سروسز: اس آفر کے ذریعے وارد صارفین اپنے
موبائل فون پر درس اسلامی، تلاوت، ترجمہ اور قرآن مجید کی تفسیر، حمد باری
تعالیٰ، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور قوالیاں حاصل کرپائیں گے۔
- ابھی “786″ ڈائل کریں اور ماہ رمضان کی رحمتوں سے استفادہ اٹھائیں
- سروس چارجز 5 روپے جمع ٹیکس فی 10 منٹ لاگو ہوں گے
- یہ آفر وارد پری پیڈ، گلو اور وارد پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے ہے
- قرآن سرچ: وارد کی اپنے صارفین کے لیے نئی سروس کے
ذریعے ماہ رمضان کی مبارک ساعتوں کا لطف اٹھائیں۔ وارد قرآن سرچ صارفین کو
قرآن مجید میں بذریعہ ایس ایم ایس تلاش کرنے کی سہولت دیتی ہے کہ آپ آیت
نمبر اور سورہ کا نام لکھ کر اسے حاصل کر سکتے ہیں! صارفین ایس ایم ایس پر
اردو کے علاوہ انگریزی میں بھی قرآن مجید کا ترجمہ حاصل کرسکیں گے۔
- آپ قرآن مجید میں اس طرح سرچ کر سکتے ہیں:
- سورہ
- آیت
- موضوع – مثال کے طور پر وراثت، قیامت، معراج، رمضان وغیرہ
- اس سروس کو استعمال کرنے کے لیے “Quran” لکھ کر 6786 پر بھیجیں
- پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں صارفین کے لیے 1.5 روپے جمع ٹیکس کے سروس چارجز لاگو ہوں گے
- مزید تفصیلات کے لیے 100 ڈائل کریں یا اپنے قریبی بزنس سینٹر/فرنچائز سے رابطہ کریں
- یہ پیشکش وارد پری پیڈ، گلو اور وارد پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے ہے۔
- آپ قرآن مجید میں اس طرح سرچ کر سکتے ہیں:
0 comments:
Post a Comment