وارد ٹیلی کام اب، بھیجے گئے ایس ایم ایس کے لئے ڈیلیوری رپورٹس پیش کرتا ہے ایک ایسی سروس جو میسج سینڈر کو الرٹ کرتی ہے جب ایس ایم ایس مطلوبہ ریسیپینٹ کو مل جائے۔
جیسے ہی ایس ایم ایس اپنی منزل تک پہنچ جائے ایس ایم ایس ڈیلیوری رپورٹ کے مطابق موبائل فون صارفین کو ایک نوٹیفکیشن حاصل کرنےکے قابل ہو نے میں مدد ملتی ہے۔
آپکو حقیقی وقت میں معلومات ملیں گی جب ایس ایم مطلوبہ شخص کو ملے گا تو آپکو یقین ہو جائے گا یہ ایس ایم ایس مطلوبہ شخص کو ڈیلیور ہو چکا ہے۔
کیسے ایکٹیویٹ کیا جائے:
- 7777 پر DR لکھ کر بھیجیں۔
ڈی ایکٹیویٹ کیسے کیا جائے؟
- 7777 پر DR OFF لکھ کر بھیجیں۔
چارجز:
- پری پیڈ: 2.50 روپے جمع ٹیکس / ہفتہ
- پوسٹ پیڈ: 10 روپے جمع ٹیکس / مہینہ
- مختصر کوڈ چارجز 1 روپیہ جمع ٹیکس
تمام وارد پری پیڈ، گلو اور وارد پوسٹ پیڈ صارفین کے لئے دستیاب ہے۔
نوٹ: صارفین کو اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ایس ایم ایس ڈیلیوری فعالیت ان کے ہینڈ سیٹس پر چالو حالت میں ہے۔
0 comments:
Post a Comment