Monday 8 July 2013

یوفون مفت میں گولڈن نمبرز دے رہا ہے یعنی کہ ایسے خاص موبائل نمبرز جو یاد کرنے میں آسان ہوں۔ اب صارفین بغیر کوئی اضافی فیس ادا کیے 5 ہزار گولڈن نمبروں میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
دستیاب چند دلچسپ نمبر یہ ہیں:
  • 923343508888
  • 923324304444
  • 923323697777
  • 923323687777
البتہ اس پروموشن کے تحت خریدے گئے تمام نمبر پوسٹ پیڈ ہوں گے۔ اور آپ ان خصوصی نمبروں کو اگلے 12 ماہ تک پری پیڈ پر منتقل نہیں کرسکیں گے۔
گو کہ خصوصی نمبر کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں لیکن سم کی قیمت، پیشگی لائن رینٹ اور سیکورٹی ڈپازٹ آپ کے منتخب کردہ پوسٹ پیڈ پلانز کے تحت معیاری چارجز کے مطابق لیے جائیں گے۔
اگر آپ لینے کے لیے تیار ہیں تو اس لنک پرجائیے: http://www.ufone.com/postpay_BookMyNumber.aspx
شرائط و ضوابط:
  • صارفین ایکٹیویشن کی تاریخ سے اگلے 12 ماہ تک نمبر کی ملکیت تبدیل نہیں کر سکتے۔
  • صارف ایکٹیویشن کی تاریخ سے 12 ماہ تک نمبر سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
  • ان کنکشنز پر 12 ماہ تک مائیگریشن اور پورٹ آؤٹ کی بھی اجازت نہیں ہوگی
  • مائیگریشن یا پورٹ آؤٹ کی صورت میں صارف کو خصوصی نمبر کی پوری قیمت ادا کرنا ہوگی
  • نمبر صرف لائن رینٹ کے علاوہ یو249 روپے پر فروخت کے لیے فراہم ہوں گے
  • اس پیشکش میں کسی بھی نمبر کے لیے کوئی خصوصی چارجز نہیں؛ سم کی قیمت، پیشگی لائن رینٹ، سیکورٹی ڈپازٹ معیاری چارجز کے مطابق لیا جائے گا
  • بک کیے گئے نمبر کو بکنگ کے بعد 5 دنوں کے اندر کسی بھی یوفون سروس سینٹر یا فرنچائز سے حاصل کر لیں، اس میں ناکامی کے بعد بکنگ منسوخ کردی جائے گی
  • سم خریدتے ہوئے اصلی کمپیوٹرائزد قومی شناختی کارڈ دکھانا ضروری ہے
  • صارف کو قیمت اور ٹیکس ادا کرنے ہوں گے
  • یہ پیشکش صرف یوفون کے پوسٹ پے صارفین کے لیے ہے
  • اس پیشکش کے تحت کسی بھی یوفون سروس سینٹر یا فرنچائز سے خریدا جانے والا خصوصی نمبر خودکار طور پر یو249 لائن رینٹ پر پوسٹ پیڈ میں منتقل ہو جائے گا
  • نمبروں کی بکنگ اسٹاک کی دستیابی پر منحصر ہوگی
  • ایکٹیویشن کی تاریخ کے چھ ماہ بعد صارفین یو249 سے کم کے لائن رینٹ پیکیج پر منتقل ہو سکتے ہیں
  • نمبر ایکٹیویشن کی تاریخ کے 12 ماہ تک پری پیڈ پر منتقل نہیں ہو سکتے
  • ویب سائٹ پر نمبر تلاش اور بک کرنے کے کوئی چارجز نہیں
  • صارفین فی شناختی کارڈ صرف دو نمبر حاصل کر سکتے ہیں
  • دیگر نیٹ ورکس کے صارفین بھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کر کے نمبر بک کروا سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment