لندن
…این جی ٹی …آج تک بلیوں کو مخصوص ڈرائی پیکٹ فوڈ یا زیادہ سے زیادہ گوشت
کے قتلے ہی کھاتے دیکھا گیا ہے تاہم اب پالتو بلیوں کے خصوصی طور پرتیار
کردہ دنیا کی سب سے پہلی ڈائننگ ڈش پیش ہے۔Chat Dlices کے نام سے متعارف
کروائے گئے اس ڈش مینو کے پلیٹر میں بطخوں کے روسٹ شدہ لیگ پیس سمیت،جھینگا
مچھلی کا سوشی رول،بیلوگا مچھلی کا اچار اور چقندر کی جیلیز شامل ہیں۔
بلیوں کے سب سے پرتعیش کھانے کے مینو کو25پاؤنڈکے عوض اپنی پالتو بلی کا
ڈنر بنایا جاسکتا ہے جبکہ محدود تعداد میں تیار کی گئی اس ڈش سے حاصل ہونے
والی تمام آمدنی جانوروں کی فلاحی تنظیم کے نام وقف کردی جائیگی۔
Tuesday, 2 July 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment