ٹیلی نار نے اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے سروسز چارجز 3 فیصد تک بڑھا دیے ہیں، یہ چارجز آج سے لاگو ہوں گے۔ ٹیلی نار نے اس کے بارے میں ایک اخبار کے اشتہار کے ذریعے اپنے صارفین کو مطلع کیا ہے اور اس کا نوٹس بھی اس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
ٹیلی نار کا نوٹیفیکیشن کہتا ہے کہ:
2 جولائی 2013 سے،ریچارج پر پری پیڈ سروس کی فیس میں 3 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ براہ مہربانی یاد رکھیں کہ ریچارج پر سروس فیس کے علاوہ کوئی اضافی فیس چارج نہیں کی جائے گی۔
ایک روزنامہ اخبار میں شائع اشتھار چیک کریں:
0 comments:
Post a Comment