لڑکی کی عزت
آج کسی لڑکی کا "بوائے فرینڈ" بننے کے خواہش مند کل بیٹی کے باپ ہو سکتےآج اپنی ماں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والی کسی کی گرل فرینڈ مستقبل میں خود بھی دھوکا سہہ سکتی
فرق کچھ زیاده نہیں آج آپ کسی کی عزت ہو غیرت ہو کل آپکی نسل آپکی عزت غیرت ہو گی. مکافات عمل یہی تو ہے شاید جیسا بو گے ویسا کاٹو گے. آج کسی کی عزت ٹائم پاس لگتی کل اپنی بیٹی کسی کا ٹائم پاس ہو گی. اگر یہ بات تکلیف ده لگے تو آج آپ دوسروں کی عزت کو عزت سمجھیں خود کو ایک خاندان کی عزت ، غیرت کل آپکی نسل آپکی عزت کی حفاظت کرے گی خود کو غیرت سمجھے گی
0 comments:
Post a Comment