ایک
صاحب ریلوے سٹیشن سے ٹانگے پر بیٹھے اور کوچوان سے بولے فلاں پتے پر لے
چلو۔ مطلوبہ جگہ آنے پر وہ صاحب ٹانگے سے اترے، دروازہ کھٹکھٹایا اور
دروازہ کھولنے والے سے ابھی دو باتیں ہی کی تھیں کہ میزبان نے مہمان کو
پیٹنا شروع کر دیا۔
مہمان
کی ٹوپی اتر گئی اور دھوتی کھلنے والی تھی کہ وہ بھاگ کر واپس ٹانگے میں آ
کر بیٹھ گئے اور کوچوان سے بولے چلو جلدی واپس سٹیشن لے چلو۔
کوچوان “صاحب اگر یہی کام کروانا تھا تو پھر اتنی دور آنے کی کیا ضرورت تھی؟ آپ کا یہ کام تو میں اسٹیشن پر ہی کر سکتا تھا”۔

0 comments:
Post a Comment