محبت اور انا کی کشمکش
محبت اور انا کی کشمکش میں,
انا جیت جائے تو زندگی ہار جاتی ہے
محبت ہارتی نہیں، یہ تو خود فتح ہے، یہ وہاں چلی جاتی ہے جہاں اسکی قدر کی جاتی ہے. محبت مرتی نہیں، محبت کو فنا نہیں، محبت نے دراصل خود انا کو پیدا کیا ہے، اپنی پہچان اور قدر کے لئے آزمائش کے لئے، انا بزات خود آزمائش ہے اس سے پرکھا جاتا ہے. سو انا بذات خود بری نہیں ہوتی
محبت ازل سے ہے ابد تک رہے گی. انا فنا ہونے کے لئے تخلیق کی گئی ہے تا کہ وفا کی بقا اجاگر ہو

0 comments:
Post a Comment