پطرس
بخاری صاحب کے کسی عزیز کا نکاح تھا، اور نکاح خواں کوئی نہیں مل رہا تھا،
تلاش ِ بسیار کے بعد ایک مولانا صاحب ڈھونڈ کے لائے گئے جو بہت دبلے پتلے
تھے
پطرس
انہیں دیکھ کر مسکرائے اور بولے:۔ " نکاح کیلئے دو چیزوں کی ضرورت ہوتی
ہے۔ نکاح خواں کی اور چھوہارے کی۔ ماشاء اللہ مولانا صاحب میں دونوں
خوبیاں موجود ہیں"

0 comments:
Post a Comment