ہجرت کا دوسرا سال
سریۂ سعد بن ابی وقاص
اسی سال ماہ ذوالقعدہ میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیس سواروں کے ساتھ حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس مقصد سے بھیجا تا کہ یہ لوگ کفار قریش کے ایک لشکر کا راستہ روکیں، اس سریہ کا جھنڈا بھی سفید رنگ کا تھا اور حضرت مقداد بن اسود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اس لشکر کے علمبردار تھے۔

یہ لشکر راتوں رات سفر کرتے ہوئے جب پانچویں دن مقام ”خرار” پر پہنچا تو پتہ چلا کہ مکہ کے کفار ایک دن پہلے ہی فرار ہو چکے ہیں اس لیے کسی تصادم کی نوبت ہی نہیں آئی۔
(زرقانی علی المواهب ج۱ ص۳۹۲)
(زرقانی علی المواهب ج۱ ص۳۹۲)
0 comments:
Post a Comment