Sunday, 14 July 2013

Teacher As Hen

Posted by Unknown on 03:19 with No comments
ایک بچہ روتا ہوا اسکول سے گھر آیا، ماں نے پوچھا
بیٹا کیا ہوا؟ کیوں رو رہے ہو؟
بچہ: ٹیچر نے آج مارا مجھے۔
ماں: کیوں مارا اس چڑیل نے؟
بچہ: میں نے اسے مرغی بولا تھا۔
ماں: ارے لیکن تم نے اسے ایسا کیوں کہا ؟
بچہ: تو اور کیا بولوں
 
ہر پیپر میں انڈا دے دیتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment