Monday, 1 July 2013

The Actions That Take To Paradise

Posted by Unknown on 04:38 with No comments
جنت میں لے جانے والے اعمال

رسول الله صلی الله عليه وسلم سے پوچھا گیا کہ کوئی ایسا عمل بتائیں جو جنت میں لے جائے؟ تو فرمایا:
الله کی عبادت کرو اور اس کا کوئی شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور صلہ رحمی کرو.
صحیح بخاری 1396
جلد 2

0 comments:

Post a Comment