معصومیت
سوئمنگ کلب کے زیر اہتمام چند نوجوانوں کو غوطہ خوری کی
تربیت دی جارہی تھی . اِس دوران انسٹرکٹر کچھ دیر کے لیے کسی کام سے چلا
گیا . وہ واپس آیا تو اس نے دیکھا کے تمام نوجوان غوطہ خوری کی مشق کرنے کے
بجائے بھیگے ہوئے جسموں کے ساتھ کلب کی عمارت میں بیٹھے ٹی وی دیکھ رہے
ہیں۔
تم لوگوں نے غوطہ خوری کی مشق کیوں بند کردی ؟ انسٹرکٹر نے قدرے غصے سے پوچھا۔
باہر بارش ہو رہی ہے نا . . . اِس لیے . . . ایک نوجوان نے معصومیت سے جواب دیا۔
تم لوگوں نے غوطہ خوری کی مشق کیوں بند کردی ؟ انسٹرکٹر نے قدرے غصے سے پوچھا۔
باہر بارش ہو رہی ہے نا . . . اِس لیے . . . ایک نوجوان نے معصومیت سے جواب دیا۔

0 comments:
Post a Comment