زِندگی کی خُوبصُورتی رِشتوں سے ہے
زِندگی کی خُوبصُورتی رِشتوں سے ہے اور رِشتے تب ہی قائم رہتے ہیں
جب ھم معاف کرنا اور درگزر کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔ اگر ایسا نہیں
ہے تو پھر ہم صرف ایک قیدی ہیں ان سماجی
رسموں کے جو ہمیں ساتھ رہنے اور ایک دوسرے کو دیکھ کر
مسکرادینے پر مجبور کردیتی ہیں ۔
(لوگو ! تم درگزر کیا کرو، معاف کردیا کرو تاکہ تم پر بھی رحم
کیا جائے ۔
(خالق کائنات)
0 comments:
Post a Comment