Monday, 1 July 2013

Useful Household Prescription For Cough

Posted by Unknown on 06:02 with No comments

کھانسی کے لئے مفید گھریلو نسخہ

اجزاء
سیب - 1 عدد
انجیر - 11, عدد
شہد - گرام
پانی - 1 لیٹر

ترکیب۔

ایک پین میں پانی ڈال کر سیب ، انجیر اور شہد ڈال کر منٹ كے لیے اُبال کر ٹھنڈا کر کے چھان لیں ، اور کھانسی کا شربت تیار۔

کھانسی کی وجہ سے آپ کے گلے کی نسیں سخت ہو جاتی ہیں . اس شربت سے آپ کی نسیں اور غدود نرم ہو جائیں گے۔

دن میں 4 مرتبہ ایک گلاس گرم پانی میں 2 چمچ شربت ڈال کر پی لیں۔

0 comments:

Post a Comment