Monday, 1 July 2013

Domestic Exercises1

Posted by Unknown on 06:24 with No comments

گھریلو ورزشیں

ورزش نمبر1

اس ورزش کے ذریعے آپ گردن اور پشت کے کھنچائو کو کم کرسکیں گی اور آپ کے کولہو، کمر اور جسم کے درمیانی حصے کو متوازن اور مضبوط بنادے گی۔
 ورزش کا طریقہ کار یہ ہے کہ دونوں پاؤں میں قدرے فاصلہ رکھ کر کھڑے ہوجائیے اور آپ کے دونوں ہاتھ گردن کی پشت پر ہوں۔ اوپر کی پوزیشن کو برقرار رکھتے ہوئے آپ اپنی کمر کو بائیں طرف جھکا سکتے ہیں اور اس طرح سے دائیں طرف جھکیے جتنا کہ ممکن حد تک جھک سکتے ہیں۔ اس کے بعد اسی طرح سے پھچلی طرف کو جھکیے تین سے لے کر پانچ مرتبہ ایسا کریں۔ یہ ورزش مسلسل ایک ماہ کرنے سے آپ کا جسم بے حد متوازن اور پرکشش ہوجائے گا۔

0 comments:

Post a Comment