لڑکی: پیار کیا ہوتا ہے؟
لڑکا: پیار کا رشتہ دو انسانوں میں وہی ہوتا ہے جو سیمینٹ اور ریت کے درمیان پانی کا ہوتا ہے،
فرض کرو:
لڑکا : سیمینٹ
لڑکی : ریت
پیار : پانی
اب اگر سیمینٹ اور ریت کو آپس میں ملا دیا جائے تو وہ مضبوط نہیں ہونگے،
لیکن
اگر اِن میں پانی ملا دیا جائے تو کوئی اِن کو جُدا نہیں کر سکتا۔
لڑکی نے ہنس کر کہا: تم مجھے شکل سے ہی مزدور لگتے تھے۔

0 comments:
Post a Comment