Wednesday, 14 August 2013

Life Of Martyrs...حیاتِ شہداء

Posted by Unknown on 22:44 with No comments
ہجرت کا تیسرا سال

حیاتِ شہداء

چھیالیس برس کے بعد شہداء اُحد کی بعض قبریں کھل گئیں تو ان کے کفن سلامت اور بدن تر و تازہ تھے اور تمام اہل مدینہ اور دوسرے لوگوں نے دیکھا کہ شہداء کرام اپنے زخموں پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں اور جب زخم سے ہاتھ اٹھایا تو تازہ خون نکل کر بہنے لگا۔
(مدارج النبوة ج۲ ص۱۳۵)

0 comments:

Post a Comment