اوٹاوا…آپ
نے دنیا کے کئی خوبصورت اور منفرد ٹری ہاؤسز دیکھے ہوں گے لیکن ایک کینیڈین
شخص نے درخت کے اوپر لٹکنے والا دنیا کا پہلا منفرد ٹری ہاؤس ہوٹل تعمیر
کیا ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ کئی سالوں کی محنت کے بعد لکڑی اور فائبر گلاس
سے بنایا گیا یہ انوکھا ہوٹل زمین سے 15فٹ اونچا درختوں کے سہارے ہوا میں
موجود ہے۔ رسی اور لکڑی سے بنی سیڑھیوں کی مدد سے سیاح اس ٹری ہوٹل کے کمرے
تک جاتے ہیں جس کا ایک رات کا کرایہ 90 پونڈ ہے ۔ جنگل کے وسط میں بنے اس
ٹری ہوٹل میں بالکونی ، کچن اورباتھ روم کے ساتھ ساتھ کئی پُرآسائش کمرے
بھی بنائے گئے ہیں جنہیں ناصرف لکڑی کے خوبصورت فرنیچر سے سجایا گیا ہے
بلکہ ارد گرد کے علاقے کے دلکش وقدرتی ماحول سے بھی لطف اندوز ہوا جا سکتا
ہے ۔
Sunday, 8 September 2013
کینیڈین شخص کا تیار کیا گیا دنیا کا پہلا منفرد ٹری ہاؤس ہو ٹل
Posted by Unknown on 03:17 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment