Showing posts with label LG. Show all posts
Showing posts with label LG. Show all posts

Saturday, 18 May 2013

LG, the Korean Electronics Giant, has launched 84-inch Ultra HD TV, equipped with 3D technology, in Pakistan with a price tag of whooping Rs. 2 million per unit.
World’s first ultra HD TV boosts 4K resolution, by setting new level of ULTRA HD (3840 X 2160) picture quality making Full HD (1920 X 1080) look like standard definition.
Other top selling features of this beast include:
  • LG Cinema: LG Cinema 3D with 2D to 3D Conversion
  • LED Plus Technology
  • LG Smart TV
  • 2.2 Speaker System: With 50W audio (10W x 2 + 15W Woofer x 2) and 2.2 Sound, you can experience the brilliant opus of 10 speakers, including two powerful subwoofers
  • 6X pair of flicker free glasses included in the pack
  • Dual Play Technology: Two-player split screen gaming on the full screen on the same TV with LG’s Dual Play technology
  • TruMotion (Frame Rate): 240 Hz
  • Wi-Fi® Ready
With this announcement, LG has said that it has plans to introduce further range of Electronics products in Pakistan. In an interview with Express Tribune, DY Kim, President of LG Electronics Gulf, said that LG has principally decided to enhance production to capture growing consumer demand in Pakistan.
“Currently, our production in Pakistan is only limited to televisions and LCDs, but in a couple of months we will start producing other household items like microwaves and washing machines,” he added.
LG is also working to enhance its product line in the mobile segment in Pakistan.

Friday, 17 May 2013

کوریا کی مشہور زمانہ الیکٹرانکس کمپنی ایل جی نے 3ڈی ٹیکنالوجی سے مزین 84 انچ کا الٹرا ایچ ڈی ٹی وی پاکستان میں لانچ کر دیا ہے جس کی قیمت 2 ملین روپے ہے، جی ہاں 20 لاکھ روپے!
دنیا کا پہلا الٹرا ایچ ڈی ٹی وی 4 ہزار ریزولیوشن تک جاتا ہے، جو الٹرا ایچ ڈی (3840 ضرب 2160) کے ساتھ تصویری معیار کی نئی سطح کو چھوتا ہے اور فل ایچ ڈی (1920 ضرب 1080) کو ایک معمولی چیز بنا دیتا ہے۔
اس زبردست ٹی وی کی دیگر خصوصیات درج ذیل ہیں:
  • ایل جی سینما: ایل جی سینما 3ڈی مع 2ڈی اور 3ڈی کنورژن
  • ایل ای ڈی پلس ٹیکنالوجی
  • ایل جی اسمارٹ ٹی وی
  • 2.2 اسپیکر سسٹم: 50 واٹ آڈیو (10 ڈبلیو ضرب 2 + 15 ڈبلیو ووفر ضرب 2) اور 2.2 ساؤنڈ، آپ 10 اسپیکرز، مع دو طاقتور سب ووفرز کے ساتھ زبردست لطف اٹھا سکتے ہیں
  • فلکر مفت گلاسز کی 6 جوڑیاں پیک میں شامل
  • ڈوئل پلے ٹیکنالوجی: ایل جی کی ڈوئل پلے ٹیکنالوجی کی بدولت اسی ٹی وی کی فل اسکرین پر دو پلیئر اسپلٹ اسکرین گیمنگ
  • ٹروموشن (فریم ریٹ): 240 ہرٹز
  • وائی فائی (ر) تیار
اس اعلان کے ساتھ ایل جی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں الیکٹرانکس مصنوعات کی مزید رینج متعارف کروانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈی وائی کم، صدر ایل جی الیکٹرانکس گلف، نے کہا کہ ایل جی پاکستان میں صارفین کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے اپنی پیداوار کو بہتر بنانے کا اصولی فیصلہ کر چکا ہے۔ و
انہوں نے مزید کہا کہ “اس وقت پاکستان میں ہماری پیداوار صرف ٹیلی وژن اور ایل سی ڈیز تک محدود ہے، لیکن آئندہ چند ماہ میں ہم مائیکرو ویوز اور واشنگ مشینوں جیسی گھریلو مصنوعات کی پیداوار بھی شروع کر دیں گے۔”
ایل جی پاکستان میں موبائل کے شعبے میں بھی اپنی مصنوعات کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔