Sunday 18 November 2012

Homemade Gift Box

Posted by Unknown on 01:51 with 1 comment
                                 گھر میں  خوبصورت گفٹ باکس بنانا
آپ اپنے والدین اور دوستوں کو اپنے ہاتھ سے بنے گفٹ باکس سےحیران کر سکتے ہیں۔ جو آپ  کاغذ یا پتلے کارڈ سے بنا

سکتے ہیں۔ سادہ کاغذ بھی اسٹیکرز، ربن، یا رنگ کی ٹیپ کے ساتھ سجایا جا سکتا ہے۔

سب سے پہلے کاغذ کی سجاوٹ نرم رنگین پنسل کے ساتھ  کرنے کی کوشش کریں۔

:جو چیزیں  آپ کو ضرورت ہوں گی ، وہ ہیں

 1کاغذ یا پتلا کارڈ۔

 2پنسل۔

 3کینچی۔

 4گوند۔

 طریقہ:

1.
ایک کاغذ کو مسطتیل شکل میں کاٹ لیں۔

Fold a rectangular piece of paper in half


اب اس کے کناروں کو دوہرا کریں تا کہ ان کے کنارے آپس میں مل جائیں

Fold each half

 اب آپ کو اس طرح سلوٹ یا شکن نظرآئےگی۔

Crease marks


اب تہائی میں سے مخالف سمت میں کاغذکو 3 مرتبہ پرتوں میں تہہ کر لیں۔


Fold the paper into thirds


اب آپ کوشکنیں اس طرح نظر آ ئیں گی۔

Creases should look like this
 6۔
 اب شکنوں کو کاٹ لیں
جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔۔۔


Cut along the crease lines
7۔
 اب ان سب کو ایک دوسرے پر چپکا دیں۔
جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔

Making a homemade gift box




Homemade Gift Box
 







 



1 comment: