"جھمکے" جھمکا صنف نازک کے زیورات میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ چہرے کی خوبصورتی میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ جھمکے کے بغیر کان اور چہرہ بےرونق لگتے ہیں۔ اگر کانوں میں خوبصورت جھمکے ہوں تو خواتین زیادہ منفرد نظر آتی ہیں۔ آج کل لڑکیاں لمبے جھمکوں کی بہت گرویدہ نظر آتی ہیں۔۔۔
0 comments:
Post a Comment