Friday, 16 November 2012

"Unique Earrings".........

Posted by Unknown on 23:17 with 1 comment
ایشیامیں کان کی بالیوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ بالیاں زیورات کا بہت ضروری حصہ
سمجھی جاتی ہیں۔ بالیاں پہننےوالے کی ضرورت کے مطابق مختلف اقسام کی ہوتی ہیں۔ لہذاخواتین اپنی پسند اورضرورت کے مطابق بالیوں کا انتخاب کرتی ہیں۔ بالیاں چونکہ چہرے کے زیادہ قریب ہوتی ہیں لہذا بالیوں کا انتخاب چہرے کی مناسبت سے کرنا چاہیے۔ اگر آپکا چہرہ گول ہو توبالیاں لمبی اور پتلی استعمال کرنی چاہییں۔ اگر آپکا چہرہ بیضوی شکل کا ہو توکسی بھی شکل کی بالیاں استعمال کی جا سکتی ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔



























































  
 

1 comment: