Thursday, 20 December 2012

Beautiful Hijab With Wedding Dresses.....

Posted by Unknown on 23:49 with No comments
          شادی کے ملبوسات میں حجاب پہننے کا رُجحان

شادی کے ملبوسات میں حجاب کا فیشن بہت پسند کیا جاتا ہے اور حجاب شادی کے لباس کے ساتھ خوبصورت بھی لگتا ہے۔ پُوری دُنیا میں لوگ مختلف قسم کے حجاب کا استعمال کرتے ہیں اور اسلامی نقطہ نظر کی خواتین حجاب پہننا بہت پسند کرتی ہیں۔ خواتین کے حلقے میں عربی حجاب بہت مشہور ہیں۔ جو دلہنیں حجاب پہنتی ہیں وہ پریشان نہ ہوں۔ وہ فیشن سٹائل کی کمی محسوس نہیں کریں گی۔ شادی کے ملبوسات میں زیادہ تر لبنان،تُرکی،مراکش،دبئی،قطر،سعودی عرب،شام اور سوڈان کی خواتین حجاب پہننا پسند کرتی ہیں جسکی وجہ سے وہ شادی کے ہجوم میں سب سے منفرد نظر آتی ہیں۔۔۔











































































0 comments:

Post a Comment