دلہن کا لباس ثقافت کے مطابق کسی بھی رنگ اور قسم کا ہو سکتا ہے۔ یہ دلہن کی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ کس قسم کے لباس کا انتخاب کرتی ہے۔ گاؤن لباس زیادہ تر یورپ اور مغربی ممالک میں پسند کیا جاتا ہے۔ یہاں پر ہمارے پاس دلہن کے گاؤن لباس کی خوبصورت کولیکشن موجود ہے۔۔۔اُمید ہے آپکو پسند آۓ گی۔۔۔۔
0 comments:
Post a Comment