Tuesday, 25 December 2012

BENEFITS OF ORANGE !!!

Posted by Unknown on 22:06 with No comments
                               "مالٹا کے فوائد"


مالٹا دنیا کے تمام لوگوں کا پسندیدہ ترین پھلوں میں سے ایک ہے۔ یہ وٹامنز سے بھرپُور ہوتا ہے اور سب سے زیادہ اس میں وٹامن سی ہوتا ہے۔ یہ طاقتور وٹامن ہمارے جسم کو نقصان دہ عناصر سے محفوظ رکھتا ہے۔
مالٹا مندرجہ ذیل صورتوں میں بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔۔۔

* دمہ

*برونکائٹس

*تپ دق

*
نمونیا

*
گٹھیا

* گردے کی پتھر کو روکنے کے

* کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے

*
ذیابیطس کی روک تھام میں مدد کرتا ہے

*
سندشوت

* ہائی بلڈ پریشر

*جو لوگ شراب کے عادی ہوتے ہیں،اُن کو مالٹے کا جُوس پینے سے اُن کی یہ عادت بتدریج کم ہو جاتی ہے۔

* زیادہ مقدار میں مالٹے کھانا،ناک میں سے بلغم بہنے کو روکتا ہے۔

                      مالٹے کی غذائی فہرست۔۔۔
1. 
بیٹا کیروٹین،جوایک اینٹی آکسیڈینٹ ہے،ہمارے خلیات کو
خراب ہونے سے بچاتا ہے۔


2.
 کیلشیم،ہماری ہڈی اوردانت کی صحت کو برقرار رکھنے اور ان کی حفاظت کرنے میں مدد دیتا ہے۔

3.
فولک ایسڈ دماغ کی نشوونما کے لیے بہترین ہے۔

  

4.
میگنیشیم بلڈ پریشر کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

5. 
پوٹاشیم الیکٹرولائٹ( خلیات میں توازن)برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے اور دل کی نالیوں کے نظام کو برقرار رکھنے میں اہم ہے۔
6.
وٹامن بی1 کھانے کو توانائی میں تبدیل کرنےمیں مدد دیتا ہے۔


7. 
ہیموگلوبن وٹامن بی 6 کی پیداوار کو بڑھاتا ہے جو جسم کے تمام حصوں میں آکسیجن پہنچاتا ہے۔





0 comments:

Post a Comment