کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتے ہیں؟
محبت اور کشش دو مختلف چیزیں ہیں۔ میں پہلی نظر میں کشش پر یقین رکھتی ہوں۔
آپ کمرے میں سے کسی کو ضرور دیکھ سکتے ہیں اوراس طرح وہ آپ کو نظر آتے ہیں اورآپ ان سے ملنا کے چاہتے ہیں۔ پھر آپ اُن سے مِل کر روز ملنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ ملنا بالآخر محبت میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ کسی کو جانے بغیر اُس سے محبت کیسے کر سکتے ہیں؟

پہلی نظر میں محبت پر یقین نہ رکھنے والے دوبارہ سوچ سکتے ہیں کیونکہ
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں صرف آدھا سیکنڈ لگتا ہے اگر کوئی آپ کا پُرکشش اور ممکنہ ساتھی ہے۔
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں صرف آدھا سیکنڈ لگتا ہے اگر کوئی آپ کا پُرکشش اور ممکنہ ساتھی ہے۔
تحقیق نے پہلی نظر میں محبت کے لئے دو بنیادی وجوعات بتائ ہیں۔
پہلی وجہ یہ ہے کہ ایک شخص کی توجہ کو بہت جلد جانچا جا سکتا ہے۔
پہلی وجہ یہ ہے کہ ایک شخص کی توجہ کو بہت جلد جانچا جا سکتا ہے۔
دوسری وجہ یہ ہے کہ تعلق کے پہلے چند منٹ تعلقات کی مستقبل میں کامیابی کے امکانات کو بڑھاتے ہیں۔
("ایک پسند دوسری پسند کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے")
اگر آپ کو پچھلے پوائنٹس سمجھ آ گئے ہیں تو آپ پہلے سے ہی اندازہ کر سکتے ہیں کہ "ہمیں کبھی کبھی کسی کے ساتھ کیوں پہلی نظر میں ہی محبت ہو جاتی ہے"۔
ہمیں پہلی نظر میں ہی محبت ہو جاتی ہے جب کوئی ہمیں پہلی ملاقات میں ہمارے میعار کے مطابق لگتا ہے۔
love gives pain only..
ReplyDelete