پاکستان کے عوام کی زندگی کو آسان بنانے کا عزم لیے،ایزی پیسہ نے باٹا پاکستان کے صارفین کو ایزی پے کارپوریٹ سولوشن کی ملک گیر پیشکش شروع کی ہے۔
حال ہی میں لاہور میں باٹا پاکستان کے ہیڈ کوارٹرز میں ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
تصویر میں:روربجیرم، نائب صدر، مالیاتی خدمات، ٹیلی نار پاکستان، باٹا پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر، محمد عمران ملک سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
ایزی پے سے،کارپوریشنز کے لئے ادائیگی کے حل کے ساتھ،صارفین باٹا کی مصنوعات کے لئے ایزی پیسہ ریٹیلرز یا اپنے موبائل اکاؤنٹس کے زریعے رقم ادا کر سکیں گے۔ معیاری سروس چارجز لاگو ہوں گے۔
0 comments:
Post a Comment