Friday, 28 December 2012

Egg & Milk Hair Mask......

Posted by Unknown on 03:01 with No comments

                انڈے اور دودہ سے بنا بالوں کا ماسک

 اس مکسچر سے آپکے بالوں کو ایک اچھی مقدار میں پروٹین اور کیلشیم ملے گا جس سے آپکے بال چمک اُٹھیں گے۔

یہ ماسک بنانے کے لئے آپ کو دو انڈے اور دودھ کے ایک چوتھائی گلاس کی ضرورت ہو گی۔ اس آمیزے کو اچھی طرح سے مکس کریں یہاں تک کہ یہ گاڑھا ہو کر یکجان ہو جاۓ۔ اور اس آمیزے کو سر کے بالوں کی جڑوں سے لے کر آخری سرے تک لگائیں۔

 دس منٹ کے لیے بالوں پر لگا رہنے دیں اور سر پر شاور ٹوپی پہن لیں۔

اسکے بعد اپنے معمول کے مطابق شیمپو سے سر دھو لیں اور کنڈیشنڈ کر لیں۔

0 comments:

Post a Comment