Sunday, 30 December 2012

Importance of Prayer۔۔۔

Posted by Unknown on 19:51 with No comments

"فجر کی سُنتیں"
ايک بار حضرت جبرائیل عليہ اسلام نے عرض کيا۔۔۔
يااللہ،ميں آپ کی عبادت کرنا چاہتا ہوں۔
اللہ ربُ العزت نے فرمايا،کرلو۔
اُنہوں نے دو رکعت نماز کی نيّت باندھی۔
اُنہوں نے اس اہتمام کے ساتھ نماز ادا کی
کہ 40،000 ہزار سال کے بعد سلام پھيرا۔
اللہ تعالٰی نے فرمايا کہ
تم نے بہت اچھی نماز پڑھی
ليکن ايک اُمت آنے والی ہے
جس کی فجر کی دو سُنتيں
تيری ان دو رکعتوں سے بڑھ کے ہوں گی۔
سُبحان اللہ
صرف ربّ کی رضا کے ليے
اس پيغام کو اتنا پھيلاؤ کہ
ہر بندہ نمازی بن جا
ئے۔
جزاک اللہ








0 comments:

Post a Comment