Monday 6 May 2013


اوٹاوا… ایک کینیڈین نو جوان نے شہر کی زندگی سے تنگ آکر گھنے جنگلا ت میں درختوں کے اوپر دلکش گھر تعمیرکر کے ا سے اپنی مستقل رہائش گاہ بنالی ہے ۔ یہ نو جوان ایک سوفٹ وئیر انجینئر تھا جس نے اس جنگل میں لکڑی سے انڈے کی شکل والا گھر بناکر کار پینٹر کا ہی پیشہ اختیار کر لیا ہے۔درختوں کے درمیان لٹکا یہ گھر الگ ہی دنیا کی کہانی پیش کر تا ہے جس میں نا صرف زندگی کی بنیادی سہولیات مو جود ہیں بلکہ یہ نوجوان اس قدرتی ماحول میں ایک خوشگوار زندگی بھی بسر کر رہا ہے۔

0 comments:

Post a Comment