میک اپ کے ساتھ کبھی نہ سوئیں
میک اپ آپکو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن سوتے وقت لگا چھوڑ دینے سے منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ ہماری جلد میں بہت سے مسام ہوتے ہیں۔ ان مساموں سے نہ صرف پسینہ نکلتا ہے بلکہ یہ سیبم اور ایک مومی لبریکنٹ جو ہماری جلد کی حفاظت کرنے میں مدد دیتا ہے، کو چھپانے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
میک اپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ مساموں کا منہ بند کر دیتا ہے اور سیبم کو اپنا کام کرنے سے روکتا ہے۔ جس کے نتیجے میں کیل مہاسے پیدا ہو جاتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment